اہم خبر: عالمی ادارہ صحت کا انتباہ، کورونا بڑھا تو ہر 16 سیکنڈ میں پیدا ہوگا ایک مرا ہوا بچہ
عالمی ادارہ صحت ، (Unicef) اور ان کے اتحادی اداروں نے انتباہ جاری کرکے کہا ہے کہ کورونا وبا سے حاملہ (pregnant Wonen) خواتین اور ان کے حمل کیلئے خطرہ پہلے سے زیادہ بڑھ گیا ہے۔ عالمی ادارہ صحت (WHO) نے ایک رپورٹ جاری کرکے بتایا ہے کہ کووڈ19 وبا بڑھی تو ہر 16 سیکنڈ میں ایک مرا ہوا بچہ پیدا ہوگا عالمی ادارہ صحت ، (Unicef) اور ان کے اتحادی اداروں نے انتباہ جاری کرکے کہا ہے کہ کورونا وبا سے حاملہ (pregnant Wonen) خواتین اور ان کے حمل کیلئے خطرہ پہلے سے زیادہ بڑھ گیا ہے۔ عالمی ادارہ صحت (WHO) نے ایک رپورٹ جاری کرکے بتایا ہے کہ کووڈ19 وبا بڑھی تو ہر 16 سیکنڈ میں ایک مرا ہوا بچہ پیدا ہوگا اور ہر سال بیس لاکھ سے بھی زیادہ (2 Million Stillbirths Every Year) مرے ہوئے بچے پیدا ہونے کے کیس سامنے آئیں گے۔ رپورٹ کے مطابق ان میں سے زیادہ تر معاملے ترقی پذیر ممالک سے وابستہ ہوں گے۔ عالمی ادارہ صحت (World Health Organization) نے جعرات کو شائع رپورٹ میں یہ بڑا انکشاف کیا کہ ہر سال تقریبا بیس لاکھ بچے مردہ پیدا (Stillbirth) ہوتے ہیں اور یہ معامل...