Posts

Showing posts from October, 2020

اہم خبر: عالمی ادارہ صحت کا انتباہ، کورونا بڑھا تو ہر 16 سیکنڈ میں پیدا ہوگا ایک مرا ہوا بچہ

Image
  عالمی ادارہ صحت ، (Unicef) اور ان کے اتحادی اداروں نے انتباہ جاری کرکے کہا ہے کہ کورونا وبا سے حاملہ (pregnant Wonen) خواتین اور ان کے حمل کیلئے خطرہ پہلے سے زیادہ بڑھ گیا ہے۔ عالمی ادارہ صحت (WHO) نے ایک رپورٹ جاری کرکے بتایا ہے کہ کووڈ19 وبا بڑھی تو ہر 16 سیکنڈ میں ایک مرا ہوا بچہ پیدا ہوگا عالمی ادارہ صحت ، (Unicef) اور ان کے اتحادی اداروں نے انتباہ جاری کرکے کہا ہے کہ کورونا وبا سے حاملہ (pregnant Wonen) خواتین اور ان کے حمل کیلئے خطرہ پہلے سے زیادہ بڑھ گیا ہے۔ عالمی ادارہ صحت (WHO) نے ایک رپورٹ جاری کرکے بتایا ہے کہ کووڈ19 وبا بڑھی تو ہر 16 سیکنڈ  میں ایک مرا ہوا بچہ پیدا ہوگا اور ہر سال بیس لاکھ سے بھی زیادہ (2 Million Stillbirths Every Year) مرے ہوئے بچے پیدا ہونے کے کیس سامنے آئیں گے۔ رپورٹ کے مطابق ان میں سے زیادہ تر معاملے ترقی پذیر ممالک سے وابستہ ہوں گے۔ عالمی ادارہ صحت  (World Health Organization)  نے جعرات کو شائع رپورٹ میں یہ بڑا انکشاف کیا کہ ہر سال تقریبا بیس لاکھ بچے مردہ پیدا  (Stillbirth)  ہوتے ہیں اور یہ معامل...

Coronavirus: ہندستان میں نظر آ رہے راحت کے آثار، کم ہوئی کورونا سے موت کی رفتار

Image
  ئی دہلی۔  ہندستان میں تیزی سے بڑھ رہے کورونا وائرس (Coronavirus) کے انفیکشن کے بیچ اب راحت کی خبر ملنی شروع ہو گئی ہے۔ ملک میں ایک طرف جہاں کورونا سے متاثر مریضوں کی تعداد کم ہونے لگی ہے، وہیں موت کے اعداد وشمار میں بھی گراوٹ درج کی جانے لگی ہے۔ بتا دیں کہ ہندستان دنیا کا ایسا تیسرا ملک ہے جہاں کورونا سے ہونی والی موت کے اعداد وشمار 1 لاکھ سے متجاوز ہو گئے ہیں۔ ہندستان سے پہلے امریکہ (America) اور برازیل (Brazil) میں کورونا سے 1 لاکھ سے زائد اموات ہو چکی ہیں۔ پوری دنیا میں کورونا سے ہونے والی موت کے اعداد وشمار کو دیکھیں تو یہ 10 لاکھ کو پار کر چکے ہیں۔ کورونا انفیکشن کے بیچ راحت کی خبر یہ ہے کہ موت کے اعداد وشمار میں بھی پچھلے کئی دنوں سے گراوٹ درج کی جا رہی ہے۔ منگل کو جہاں کورونا سے 990 لوگوں کی موت ہوئی تھی وہیں پیر کو موت کے یہ اعداد وشمار 886 تھے۔ وزارت صحت کے جاری کردہ رپورٹ کے مطابق، موت کے اعداد وشمار پچھلے ایک ہفتے سے 1000 کے نیچے چل رہے ہیں۔ بتا دیں کہ امریکہ اور برازیل میں بھی کچھ ایسی ہی صورت حال دیکھنے کو ملی تھی۔ ان دونوں ملکوں میں بھی کورونا سے ہونے...

udate

Image
    کا اردو ورژن صرف منتخب کردہ ضروری معلومات پر مشتمل ہے. آپ CHP کے مکمل مواد تک  انگریزی ورژن، روایتی چینی ورژن یا آسان چینی ورژن میں رسائی حاصل کر سکتے ہیں غیر مواصلاتی بیماریوں اور صحت مند رہنے والے  (Non-Communicable Diseases and Healthy Living) سنچاری بیماری  (Communicable Disease) اینٹی بائیوٹک مزاحمت کو روکیں  (Prevent Antibiotic Resistance) کارآمد لنک  (Useful Links)   (Non-Communicable Diseases and Healthy Living)  غیر مواصلاتی بیماریوں اور صحت مند رہنے والے بچوں کے لئے کھائی جانے والی صحت مند غذا سے متعلق تکونی نمونہ 5-2 سال عمر (Healthy Eating Food Pyramid for Children 2-5 years old) بچوں کے لئے کھائی جانے والی صحت مند غذا سے متعلق تکونی نمونہ 11-6 سال عمر (Healthy Eating Food Pyramid for Children 6-11 years old) نوجوانوں کے لئے کھائی جانے والی صحت مند غذا سے متعلق تکونی نمونہ17-12 سال عمر (Healthy Eating Food Pyramid for Adolescents 12-17 years old) بڑی عمر کے افراد کے لئے کھائی جانے والی صحت مند غذا کا تکونی نمونہ64-18 سال عمر (...